زبور 41:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 یَاہوِہ اُسے اُس کے بِستر علالت پر سنبھالیں گے اَور اُسے بیماری کے بِستر سے اُٹھا کھڑا کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 خُداوند اُسے بِیماری کے بِستر پر سنبھالے گا۔ تُو اُس کی بِیماری میں اُس کے پُورے بِستر کو ٹِھیک کرتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 बीमारी के वक़्त रब उसको बिस्तर पर सँभालेगा। तू उस की सेहत पूरी तरह बहाल करेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 بیماری کے وقت رب اُس کو بستر پر سنبھالے گا۔ تُو اُس کی صحت پوری طرح بحال کرے گا۔ باب دیکھیں |
اُنہُوں نے جَواب دیا، ”ایک شخص ہم سے مُلاقات کے لئے آیاتھا، اُسی نے ہمیں حُکم دیا، ’اُس بادشاہ کے پاس لَوٹ جاؤ جِس نے تُمہیں بھیجا ہے، اَور اُس سے کہنا، ”یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: کیا اِسرائیل مَیں خُدا نہیں ہے جو تُم عقرونؔ کے معبُود بَعل زبُوبؔ سے دریافت کرنے کے واسطے قاصِد بھیج رہے ہو، اِس لیٔے جِس بِستر پر تُم پڑے ہو اُس پر سے نہ اُٹھ پاؤگے بَلکہ یقیناً مَر جاؤگے!“ ‘ “