زبور 39:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ4 ”اَے یَاہوِہ! مُجھے میری زندگی کا اَنجام اَور میری عمر کی میعاد بتا دیں؛ مُجھے یہ بتائیں کہ میری زندگی کتنی تیزرَو ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اَے خُداوند! اَیسا کر کہ مَیں اپنے انجام سے واقِف ہو جاؤُں اور اِس سے بھی کہ میری عُمر کی مِیعاد کیا ہے۔ مَیں جان لُوں کہ کَیسا فانی ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 “ऐ रब, मुझे मेरा अंजाम और मेरी उम्र की हद दिखा ताकि मैं जान लूँ कि कितना फ़ानी हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 ”اے رب، مجھے میرا انجام اور میری عمر کی حد دکھا تاکہ مَیں جان لوں کہ کتنا فانی ہوں۔ باب دیکھیں |