زبور 39:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 میرا دِل اَندر ہی اَندر جَل رہاتھا، جَب مَیں نے غور کیا تو آگ اَور بھڑک اُٹھی؛ تَب میری زبان یُوں گویا ہُوئی: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 میرا دِل اندر ہی اندر جل رہا تھا۔ سوچتے سوچتے آگ بھڑک اُٹھی۔ تب مَیں اپنی زُبان سے کہنے لگا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 मेरा दिल परेशानी से तपने लगा, मेरे कराहते कराहते मेरे अंदर बेचैनी की आग-सी भड़क उठी। तब बात ज़बान पर आ गई, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 میرا دل پریشانی سے تپنے لگا، میرے کراہتے کراہتے میرے اندر بےچینی کی آگ سی بھڑک اُٹھی۔ تب بات زبان پر آ گئی، باب دیکھیں |