زبور 38:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 میری نقاہت بڑھ گئی ہے اَور مَیں نہایت کُچلا ہُوا ہُوں؛ اَور دِل کی بےچینی کے باعث کراہتا رہتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 مَیں نحیِف اور نِہایت کُچلا ہُؤا ہُوں اور دِل کی بے چینی کے سبب سے کراہتا رہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 मैं निढाल और पाश पाश हो गया हूँ। दिल के अज़ाब के बाइस मैं चीख़ता-चिल्लाता हूँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 مَیں نڈھال اور پاش پاش ہو گیا ہوں۔ دل کے عذاب کے باعث مَیں چیختا چلّاتا ہوں۔ باب دیکھیں |