Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 آپ کے قہر کے باعث میرے جِسم میں توانائی نہیں؛ اَور میرے گُناہ کے باعث میری ہڈّیاں سالِم نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تیرے قہر کے سبب سے میرے جِسم میں صِحت نہیں اور میرے گُناہ کے باعِث میری ہڈِّیوں کو آرام نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तेरी लानत के बाइस मेरा पूरा जिस्म बीमार है, मेरे गुनाह के बाइस मेरी तमाम हड्डियाँ गलने लगी हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تیری لعنت کے باعث میرا پورا جسم بیمار ہے، میرے گناہ کے باعث میری تمام ہڈیاں گلنے لگی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:3
13 حوالہ جات  

اَے یَاہوِہ، مُجھ پر رحم کریں کیونکہ مَیں پژمردہ ہو چُکا ہُوں؛ اَے یَاہوِہ، مُجھے شفا بخشیں، میری ہڈّیاں شدید تکلیف میں مُبتلا ہیں۔


مُجھے خُوشی اَور مسرّت کی خبر سُننے دیں؛ جو ہڈّیاں آپ نے کُچل دی ہیں وہ شاد ہُوں۔


زور زور سے کراہنے کی وجہ سے میری ہڈّیاں کھال سے چپک کر رہ گئیں۔


کیونکہ میری زندگی کے دِن دھوئیں کی مانند اُڑے جاتے ہیں؛ اَور میری ہڈّیاں دہکتے ہُوئے اَنگاروں کی مانند جَل رہی ہیں۔


تَب عُزّیاہؔ کو جو بخُور جَلانے کے لیٔے بخُوردان ہاتھ میں لیٔے ہُوئے تھا بڑا غُصّہ آیا۔ اَور جَب وہ یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں بخُور کے جَلانے کے مذبحوں کے آگے کاہِنوں کے خِلاف طیش میں آیا ہُوا تھا تو اُن کی مَوجُودگی میں اُس کے ماتھے پر کوڑھ پھوٹ پڑا۔


قادرمُطلق کے تیر مُجھ میں پیوست ہیں، میری رُوح اُن کا زہر پی رہی ہے۔ خُدا کی دہشت میرے خِلاف صف آرا ہے


کیونکہ رات دِن آپ کا ہاتھ مُجھے پر بھاری تھا؛ اَور میری قُوّت زائل ہو گئی جَیسی گرمیوں کے خشک موسم میں ہو جاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات