Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 کیونکہ مَیں نے کہا: ”کہیں وہ مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں یا جَب میرا پاؤں پھسلے تو میرے خِلاف تکبُّر نہ کریں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 کیونکہ مَیں نے کہا کہ کہیں وہ مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔ جب میرا پاؤں پِھسلتا ہے تُو وہ میرے خِلاف تکبُّر کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मैं बोला, “ऐसा न हो कि वह मेरा नुक़सान देखकर बग़लें बजाएँ, वह मेरे पाँवों के डगमगाने पर मुझे दबाकर अपने आप पर फ़ख़र करें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 مَیں بولا، ”ایسا نہ ہو کہ وہ میرا نقصان دیکھ کر بغلیں بجائیں، وہ میرے پاؤں کے ڈگمگانے پر مجھے دبا کر اپنے آپ پر فخر کریں۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:16
4 حوالہ جات  

جَب مَیں نے کہا، ”میرا پاؤں پھسل رہاہے،“ تَب اَے یَاہوِہ، آپ کی لافانی مَحَبّت نے مُجھے سنبھال لیا۔


اِنتقام لینا میرا کام ہے؛ بدلہ میں ہی دُوں گا۔ مُقرّر وقت پر اُن کا پاؤں پھسل جائے گا؛ اُن کی تباہی کا دِن نزدیک ہے اَور اُن کی بربادی رفتار کے ساتھ اُن پر آ رہی ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات