Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 میں ایک بہرے اِنسان کی مانند ہُوں جو سُن ہی نہیں سَکتا، ایک گُونگے کی مانند جو اَپنا مُنہ نہیں کھولتا؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 پر مَیں بہرے کی مانِند سُنتا ہی نہیں۔ مَیں گُونگے کی مانِند مُنہ نہیں کھولتا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 और मैं? मैं तो गोया बहरा हूँ, मैं नहीं सुनता। मैं गूँगे की मानिंद हूँ जो अपना मुँह नहीं खोलता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اور مَیں؟ مَیں تو گویا بہرا ہوں، مَیں نہیں سنتا۔ مَیں گونگے کی مانند ہوں جو اپنا منہ نہیں کھولتا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:13
6 حوالہ جات  

وہ ستایا گیا اَور زخمی ہُوا، پھر بھی اُس نے اَپنا مُنہ نہ کھولا؛ بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کے لیٔے لے گیٔے، اَور جِس طرح برّہ اَپنے بال کترنے والوں کے سامنے بے زبان ہوتاہے، اُسی طرح اُنہُوں نے بھی اَپنا مُنہ نہیں کھولا۔


مَیں خاموش رہا اَور اَپنا مُنہ نہ کھولا، کیونکہ آپ نے ہی یہ کیا ہے۔


لیکن جَب مَیں گُونگے کی طرح خاموش رہا، اَور کویٔی بھلائی کی بات بھی نہ کہہ سَکا، تو میری پریشانی اَور بڑھ گئی۔


جَب لوگوں نے اُنہیں گَالِیاں دیں تو حُضُور نے جَواب میں کبھی گَالی نہ دی، اَور نہ دُکھ پا کر کبھی کسی کو دھمکی دی، بَلکہ اَپنے آپ کو سچّے اِنصاف کرنے والے خُدا کے حوالہ کرتے تھے۔


بدکار لوگوں نے میرے لیٔے پھندا لگایا ہے، لیکن مَیں آپ کے فرمانوں سے نہیں بھٹکا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات