Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 35:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 میری زبان آپ کی راستبازی کا ذِکر کرےگی وہ دِن بھر آپ کی سِتائش کرتی رہے گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 تب میری زُبان سے تیری صداقت کا ذِکر ہو گا اور دِن بھر تیری تعرِیف ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 तब मेरी ज़बान तेरी रास्ती बयान करेगी, वह सारा दिन तेरी तमजीद करती रहेगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 تب میری زبان تیری راستی بیان کرے گی، وہ سارا دن تیری تمجید کرتی رہے گی۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 35:28
9 حوالہ جات  

میری زبان دِن بھر آپ کی راستی کے کاموں کا ذِکر کرتی رہے گی۔ کیونکہ میرے بد خواہ شرمندہ اَور رُسوا ہو چُکے ہیں۔


میرے مُنہ سے یَاہوِہ کی سِتائش ہوگی۔ ہر مخلُوق ابدُالآباد اُن کے پاک نام کی مدح سرائی کرے۔


وہ آپ کی جلالی شان و شوکت کا تذکرہ کریں گے، اَور مَیں آپ کے عجِیب و غریب کاموں پر غور کروں گا۔


میرا مُنہ آپ کی راستی، اَور نَجات کا تذکرہ دِن بھر کرتا رہے گا، لیکن کس حَد تک اُس کا مُجھے اَندازہ نہیں ہے۔


اَور مُصیبت کے دِن مُجھے پُکارو؛ میں تُمہیں چُھڑاؤں گا اَور تُم میری تمجید کروگے۔“


میں ہر وقت یَاہوِہ کی تعریف کروں گا؛ اُن کی سِتائش ہمیشہ میرے لبوں پر ہوگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات