Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 35:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 سِپر اَور ڈھال لے کر؛ کھڑا ہو اَور میری مدد کے لیٔے آجائیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 ڈھال اور سِپر لے کر میری کُمک کے لِئے کھڑا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 लंबी और छोटी ढाल पकड़ ले और उठकर मेरी मदद करने आ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 لمبی اور چھوٹی ڈھال پکڑ لے اور اُٹھ کر میری مدد کرنے آ۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 35:2
6 حوالہ جات  

وہ تُمہیں اَپنے پروں سے ڈھانک لیں گے، اَور تُم اُن کے بازوؤں کے نیچے پناہ پاؤگے؛ اُن کی سچّائی تمہاری سِپر اَور قلعہ ہوگی۔


یَاہوِہ ایک بہادر کی مانند نکل پڑیں گے اَور ایک جنگجو سپاہی کی طرح اَپنی غیرت دِکھائیں گے؛ ایک للکار کے ساتھ وہ جنگ کا نعرہ بُلند کریں گے اَور اَپنے دُشمنوں پر فتحیاب ہوں گے۔


یَاہوِہ جنگ میں فتح پاتے ہیں؛ اُن کا نام یَاہوِہ ہے۔


وہ دُور دراز کے مُلکوں سے آئے ہیں، آسمان کی اِنتہا سے۔ یَاہوِہ اَور اُس کے قہر کے ہتھیار۔ تاکہ سارا مُلک تباہ کیا جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات