زبور 33:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ14 وہ اَپنی قِیام گاہ سے زمین کے سَب باشِندوں پر نظر رکھتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اپنی سکُونت گاہ سے وہ زمِین کے سب باشِندوں کو دیکھتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 अपने तख़्त से वह ज़मीन के तमाम बाशिंदों का मुआयना करता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اپنے تخت سے وہ زمین کے تمام باشندوں کا معائنہ کرتا ہے۔ باب دیکھیں |
تَب آپ آسمان پر سے جو آپ کی قِیام گاہ ہے سُنیں اَورجو کچھ بھی وہ پردیسی آپ سے فریاد کریں، اُس کی مُراد پُوری کریں تاکہ رُوئے زمین کی سَب قومیں آپ کے نام کو جانیں اَور آپ کی اَپنی اُمّت بنی اِسرائیل کی طرح آپ کا خوف مانیں اَور جان لیں کہ یہ بیت المُقدّس جو مَیں نے تعمیر کرائی ہے آپ کے نام سے منسوب ہے۔