Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 32:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تُم گھوڑے اَور خچّر کی مانند نہ بنو، جو سمجھ نہیں رکھتے بَلکہ اُنہیں باگ اَور لگام سے قابُو میں رکھنا پڑتا ہے ورنہ وہ تمہارے پاس آنے کے بھی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 تُم گھوڑے یا خچّر کی مانِند نہ بنو جِن میں سمجھ نہیں۔ جِن کو قابُو میں رکھنے کا ساز دہانہ اور لگام ہے ورنہ وہ تیرے پاس آنے کے بھی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 नासमझ घोड़े या ख़च्चर की मानिंद न हो, जिन पर क़ाबू पाने के लिए लगाम और दहाने की ज़रूरत है, वरना वह तेरे पास नहीं आएँगे।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 ناسمجھ گھوڑے یا خچر کی مانند نہ ہو، جن پر قابو پانے کے لئے لگام اور دہانے کی ضرورت ہے، ورنہ وہ تیرے پاس نہیں آئیں گے۔“

باب دیکھیں کاپی




زبور 32:9
9 حوالہ جات  

جِس طرح گھوڑے کے لیٔے چابک اَور گدھے کے لیٔے لگام ہے، وَیسے ہی احمقوں کی پیٹھ کے لیٔے چھڑی ہے!


”کیونکہ میری قوم احمق ہیں؛ وہ مُجھے نزدیکی سے نہیں جانتے۔ وہ نادان بچّے ہیں؛ جِن میں کچھ بھی سمجھ نہیں۔ وہ بدی کرنے میں ماہر ہیں؛ لیکن نیکی کرنا نہیں جانتے۔“


جو ہمیں زمین کے جانوروں سے زِیادہ سِکھاتا ہے، اَور ہَوا کے پرندوں سے زِیادہ عقلمند بناتا ہے۔‘


جَب ہم گھوڑوں کے مُنہ میں لگام لگاتے ہیں تو وہ ہمارے حُکم پر چلتے ہیں اَور ہم اُن کے سارے بَدن کو جِدھر چاہیں اُدھر موڑ سکتے ہیں۔


”مَیں نے اِفرائیمؔ کو واقعی یُوں ماتم کرتے ہُوئے سُنا ہے، ’آپ نے مُجھے ایک اودھم مچانے والے بچھڑے کی مانند تنبیہ دی، اَور مَیں نے اِس سے سبق سیکھا ہے۔ مُجھے بحال کریں اَور مَیں لَوٹ آؤں گا، کیونکہ آپ یَاہوِہ میرے خُدا ہیں۔


اَب جَب کہ خُدا نے میری کمان ڈھیلی کر دی اَور مُجھے لاچار بنا دیا ہے، اِس لیٔے وہ میرے سامنے بے لگام ہو گئے ہیں۔


اُس کے اُوپر کا لباس کون اُتار سَکتا ہے؟ اَور کون اُسے لگام دے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات