Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 29:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 یَاہوِہ کی آواز سے ہِرنیوں کے حَمل گِر جاتے ہیں؛ وہ جنگلوں کو بے برگ کردیتی ہے۔ اَور اُن کے ہیکل میں ہر کویٔی پُکار اُٹھتا ہے، ”یَاہوِہ کا جلال ہی جلال!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 خُداوند کی آواز سے ہرنیوں کے حمل گِر جاتے ہیں۔ اور وہ جنگلوں کو بے برگ کر دیتی ہے۔ اُس کی ہَیکل میں ہر ایک جلال ہی جلال پُکارتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 रब की आवाज़ सुनकर हिरनी दर्दे-ज़ह में मुब्तला हो जाती और जंगलों के पत्ते झड़ जाते हैं। लेकिन उस की सुकूनतगाह में सब पुकारते हैं, “जलाल!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 رب کی آواز سن کر ہرنی دردِ زہ میں مبتلا ہو جاتی اور جنگلوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔ لیکن اُس کی سکونت گاہ میں سب پکارتے ہیں، ”جلال!“

باب دیکھیں کاپی




زبور 29:9
10 حوالہ جات  

اَے خُدا، ہم نے آپ کے ہیکل کے اَندر، آپ کی لافانی مَحَبّت پر غور کیا۔


اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کی قِیام گاہ، اَور آپ کی جلالی بارگاہ کو عزیز رکھتا ہُوں۔


یقیناً شرارت آگ کی طرح جَلا دیتی ہے؛ اَور جھاڑیوں اَور اُونٹ کٹاروں کو بھسم کر ڈالتی ہے۔ وہ جنگل کی گنُجان جھاڑیوں میں آگ لگا دیتی ہے، اَور وہ دھوئیں کے بادل کی طرح اُوپر اُڑ جاتی ہیں۔


مَیں نے پاک مَقدِس میں آپ پر نگاہ کی، اَور آپ کی قُدرت اَور آپ کے جلال کو بھی دیکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات