Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 29:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 یَاہوِہ لبانونؔ کو بچھڑے کی طرح، اَور سِریُونؔ کو جنگلی سانڈ کی مانند کُداتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 وہ اُن کو بچھڑے کی مانِند۔ لُبنان اور سِریُون کو جنگلی بچھڑے کی مانِند کُداتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 वह लुबनान को बछड़े और कोहे-सिरयून को जंगली बैल के बच्चे की तरह कूदने फाँदने देता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 وہ لبنان کو بچھڑے اور کوہِ سِریون کو جنگلی بَیل کے بچے کی طرح کودنے پھاندنے دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 29:6
7 حوالہ جات  

(حرمُونؔ کو صیدونی سِریُونؔ اَور امُوری سنیرؔ کہتے ہیں۔)


خُدا اُنہیں مِصر سے نکال کر لائے ہیں؛ اَور اُن میں جنگلی سانڈ کی سِی طاقت ہے۔


تَب مَیں نے ایک بڑا سفید تختِ الٰہی دیکھا اَور اُسے جو اُس پر تخت نشین تھا۔ زمین اَور آسمان اُس کی حُضُوری سے بھاگ کر غائب ہو گیٔے اَور اُنہیں کہیں ٹھکانا نہ مِلا۔


آپ نے میرا سینگ جنگلی سانڈ کے سینگ کی مانند بُلند کیا ہے؛ اَور مُجھے بڑے خالص تیل سے مَسح کیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات