Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 29:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے آسمانی مخلُوق! یَاہوِہ کی حَمد کرو، صِرف یَاہوِہ ہی کے جلال اَور اُن کی قُدرت کی تعظیم کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اَے فرِشتگان خُداوند کی۔ خُداوند ہی کی تمِجید و تعظِیم کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 दाऊद का ज़बूर। ऐ अल्लाह के फ़रज़ंदो, रब की तमजीद करो! रब के जलाल और क़ुदरत की सताइश करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 داؤد کا زبور۔ اے اللہ کے فرزندو، رب کی تمجید کرو! رب کے جلال اور قدرت کی ستائش کرو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 29:1
9 حوالہ جات  

جو قوم یا مملکت تیری خدمت گزاری نہ کرےگی وہ تباہ ہو جائے گی؛ وہ بالکُل برباد ہو جائے گی۔


اَے خُدا، آپ اَپنے پاک مَقدِس میں مُہیب ہیں؛ اِسرائیل کے خُدا اَپنی اُمّت کو قُوّت اَور طاقت بخشتے ہیں۔ خُدا کی تمجید ہو!


مُقدّسوں کی مجلس میں خُدا کا بےحد خوف مانا جاتا ہے؛ وہ اَپنے اِردگرد کے سَب رہنے والوں سے زِیادہ مُہیب ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات