زبور 26:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 بدکاروں کی محفل سے مُجھے نفرت ہے اَور بدکار لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے دُور بھاگتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 بدکرداروں کی جماعت سے مُجھے نفرت ہے۔ مَیں شرِیروں کے ساتھ نہیں بَیٹھُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 मुझे शरीरों के इजतिमाओं से नफ़रत है, बेदीनों के साथ मैं बैठता भी नहीं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 مجھے شریروں کے اجتماعوں سے نفرت ہے، بےدینوں کے ساتھ مَیں بیٹھتا بھی نہیں۔ باب دیکھیں |