Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 26:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَے یَاہوِہ، مُجھے جانچیں اَور آزمائیں، میرے دِل اَور دماغ کو پرکھیں؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اَے خُداوند! مُجھے جانچ اور آزما۔ میرے دِل و دِماغ کو پرکھ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 ऐ रब, मुझे जाँच ले, मुझे आज़माकर दिल की तह तक मेरा मुआयना कर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اے رب، مجھے جانچ لے، مجھے آزما کر دل کی تہہ تک میرا معائنہ کر۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 26:2
8 حوالہ جات  

بدکار لوگوں کی بدی کا خاتِمہ کر دیں اَور راستبازوں کو قِیام بخشیں۔ آپ ہی واحد خُدا ہیں۔ جو دِلوں اَور دماغوں کو جانچتے ہیں۔


حالانکہ آپ میرے دِل کو ٹٹولتے اَور رات کے وقت مُجھے آزماتے ہیں، اَور مُجھے پرکھتے ہیں، لیکن کویٔی خرابی نہیں پاتے؛ مَیں نے ٹھان لیا ہے کہ میرا مُنہ خطا نہ کرے۔


آخِر مَیں نے کتنے جُرم اَور گُناہ کئے ہیں؟ مُجھے میری خطا اَور میرا گُناہ بتائیں۔


اُس ایک تہائی لوگوں کو میں آگ میں ڈال کر چاندی کی طرح صَاف کروں گا اَور اُنہیں اَیسے جانچوں گا جَیسے سونے کو جانچا جاتا ہے۔ وہ میرے نام سے دعا کریں گے اَور مَیں اُنہیں جَواب دُوں گا۔ مَیں کہُوں گا، یہ میری اُمّت ہیں، اَور وہ کہیں گے، یَاہوِہ ہی ہمارے خُدا ہیں۔


کیونکہ اَے خُدا، آپ نے ہمیں آزما لیا ہے؛ اَور ہمیں آگ میں تائی ہُوئی چاندی کی مانند پاک کر دیا ہے۔


پس اَے قادرمُطلق یَاہوِہ، آپ جو صادقوں کو آزماتے ہیں، اَور دِل و دماغ کو ٹٹولتے ہیں، اُن سے اِنتقام لے کر مُجھے دِکھائیں، کیونکہ مَیں نے اَپنا مُقدّمہ آپ کے سُپرد کر دیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات