Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 25:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 میرے دِل کی بڑھی ہوئی پریشانیوں کو دُور کریں، مُجھے میری تکلیف سے رِہائی بخشیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 میرے دِل کے دُکھ بڑھ گئے۔ تُو مُجھے میری تکلِیفوں سے رہائی دے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मेरे दिल की परेशानियाँ दूर कर, मुझे मेरी तकालीफ़ से रिहाई दे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 میرے دل کی پریشانیاں دُور کر، مجھے میری تکالیف سے رِہائی دے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 25:17
8 حوالہ جات  

تَب اَپنی مُصیبت میں اُنہُوں نے یَاہوِہ سے فریاد کی، اَور یَاہوِہ نے اُنہیں اُن کی تکلیفوں سے رِہائی بخشی۔


خواہ راستباز پر کتنی ہی مُصیبتیں آ پڑی ہُوں، تو بھی یَاہوِہ اُسے اُن سَب سے رِہائی بخشتے ہیں؛


آپ کی آبشاروں کی گرج سُن کر گہراؤ گہراؤ کو پُکارتا ہے؛ آپ کی سَب لہریں اَور موجیں میرے اُوپر سے تیزی سے گزر گئیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات