Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 22:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 پھر بھی آپ نے مُجھے رحم میں سے نکالا؛ اَور میری شیر خواری کے دِنوں ہی سے آپ نے مُجھے سِکھایا کہ مَیں آپ پر توکّل کروں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 پر تُو ہی مُجھے پیٹ سے باہر لایا۔ جب مَیں شِیرخوار ہی تھا تُو نے مُجھے توکُّل کرنا سِکھایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 यक़ीनन तू मुझे माँ के पेट से निकाल लाया। मैं अभी माँ का दूध पीता था कि तूने मेरे दिल में भरोसा पैदा किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یقیناً تُو مجھے ماں کے پیٹ سے نکال لایا۔ مَیں ابھی ماں کا دودھ پیتا تھا کہ تُو نے میرے دل میں بھروسا پیدا کیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 22:9
8 حوالہ جات  

پیدائش ہی سے مَیں آپ پر اِعتماد کرتا آیا ہُوں؛ آپ نے مُجھے میری ماں کے رحم سے بحِفاظت پیدا کیا۔ میں ہمیشہ آپ کی سِتائش کرتا رہُوں گا۔


اَے خُدا، لڑکپن ہی سے آپ مُجھے سِکھاتے آئے ہیں، اَور آج کے دِن تک مَیں آپ کے عجِیب کارناموں کا ذِکر کرتا آیا ہُوں۔


کیونکہ ہمارے لیٔے ایک ولد پیدا ہُواہے، ہمیں ایک بیٹا بخشا گیا، اَور سلطنت اُس کے کندھوں پر ہوگی۔ اَور وہ عجِیب مُشیر، قادر خُدا، اَبدیّت کا باپ اَور سلامتی کا شہزادہ کہلائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات