Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 22:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 میری جان کو تلوار سے بچائیں، اَور میری انمول زندگی کو کُتّوں کی گرفت سے چھُڑائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 میری جان کو تلوار سے بچا۔ میری جان کو کُتّے کے قابُو سے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 मेरी जान को तलवार से बचा, मेरी ज़िंदगी को कुत्ते के पंजे से छुड़ा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 میری جان کو تلوار سے بچا، میری زندگی کو کُتے کے پنجے سے چھڑا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 22:20
7 حوالہ جات  

اَے خُداوؔند، آپ کب تک دیکھتے رہیں گے؟ میری جان کو اُن کی غارت گری سے، ہاں، میری قیمتی جان اُن دُشمنوں سے چھُڑا لے جو مُجھ پر شیروں کی مانند حملہ کرتے ہیں۔


اَے تلوار میرے چرواہے کے خِلاف بیدار ہو! یعنی اُس شخص کے خِلاف جو میرا قریبی رفیق ہے! یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے، چرواہے کو قتل کرو، تاکہ بھیڑیں مُنتشر ہو جایٔیں، اَور مَیں چُھوٹے بچّوں پر اَپنا ہاتھ اُٹھاؤں گا۔


اُٹھیں، اَے یَاہوِہ، اُن کا سامنا کریں اَور اُنہیں گرا دیں؛ اَپنی تلوار سے میری جان کو بدکار لوگوں سے بچائیں۔


اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! اگر مَیں نے اَیسا کام کیا ہے، اَور میرے ہاتھ گُناہ آلُود ہیں،


جو میری جان کے درپے ہیں وہ سَب شرمندہ اَور پریشان ہوں؛ اَورجو میری بربادی کے خواہاں ہیں وہ سَب رُسوا ہوکر پسپا کئے جایٔیں۔


میرے پاس آکر مُجھے رِہائی بخش دیں؛ میرے دُشمنوں سے مُجھے محفوظ رکھیں۔


جو میری جان کے درپے ہیں وہ شرمندہ اَور پریشان ہوں؛ اَورجو میری بربادی کے خواہاں ہیں وہ سَب رُسوا ہوکر پسپا کئے جایٔیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات