زبور 22:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ18 اُنہُوں نے میرے کپڑے آپَس میں تقسیم کر لیٔے، اَور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 وہ میرے کپڑے آپس میں بانٹتے ہیں اور میری پوشاک پر قُرعہ ڈالتے ہیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 वह आपस में मेरे कपड़े बाँट लेते और मेरे लिबास पर क़ुरा डालते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 وہ آپس میں میرے کپڑے بانٹ لیتے اور میرے لباس پر قرعہ ڈالتے ہیں۔ باب دیکھیں |