زبور 21:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 آپ نے اُس کے دِل کی تمنّا پُوری کی ہے، اَور اُس کے لبوں کی اِلتجا کو ردّ نہ کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 تُو نے اُس کے دِل کی آرزُو پُوری کی ہے اور اُس کے مُنہ کی درخواست کو نامنظُور نہیں کِیا۔ (سِلاہ) باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 तूने उस की दिली ख़ाहिश पूरी की और इनकार न किया जब उस की आरज़ू ने होंटों पर अलफ़ाज़ का रूप धारा। (सिलाह) باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 تُو نے اُس کی دلی خواہش پوری کی اور انکار نہ کیا جب اُس کی آرزو نے ہونٹوں پر الفاظ کا روپ دھارا۔ (سِلاہ) باب دیکھیں |