Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 21:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 کیونکہ جَب آپ اُن پر اَپنی کمان کھینچیں گے تَب آپ اُنہیں پیٹھ دِکھانے پر مجبُور کر دیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 کیونکہ تُو اُن کا مُنہ پھیر دے گا۔ تُو اُن کے مُقابلہ میں اپنے چِلّے چڑھائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 क्योंकि तू उन्हें भगाकर उनके चेहरों को अपने तीरों का निशाना बना देगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 کیونکہ تُو اُنہیں بھگا کر اُن کے چہروں کو اپنے تیروں کا نشانہ بنا دے گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 21:12
11 حوالہ جات  

آپ نے لڑائی میں میرے دُشمنوں کو پیٹھ دِکھانے پر مجبُور کیا، اَور مَیں نے اَپنے حریفوں کو تباہ کر دیا۔


لیکن خُدا اُن پر تیر برسائیں گے؛ اَور وہ ناگہاں زخمی ہو جایٔیں گے۔


اُنہُوں نے اَپنی کمان کھینچ کر مُجھے اَپنے تیروں کا نِشانہ بنایا۔


جَب مَیں مدد کے لیٔے آپ کو پُکاروں گا تو میرے دُشمن پسپا ہو جایٔیں گے۔ تَب میں جان لُوں گا کہ خُدا میری طرف ہیں۔


آپ نے ہمیں دُشمن کے سامنے سے پسپا کر دیا، اَور ہمارے مُخالفوں نے ہمیں لُوٹ لیا۔


جَب میرے دُشمن پیچھے ہٹتے ہیں؛ وہ آپ کی حُضُوری کے سبب سے ٹھوکر کھا کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔


اَے بنی آدمؔ کے نگہبان! اگر مَیں نے گُناہ کیا تو مَیں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟ آپ نے مُجھے اَپنا نِشانہ کیوں بنایا؟ کیا مَیں آپ پر بوجھ بَن گیا ہُوں؟


اُنہُوں نے اَپنے تیر چلائے اَور دُشمنوں کو پراگندہ کیا، اَور بجلیاں گرا کر اُنہیں شِکست دی۔


اَپنی حِکمت عملی تیّار کر لو لیکن وہ ناکام رہے گی؛ اَپنا منصُوبہ بنالو لیکن وہ قائِم نہ رہ سکےگا، کیونکہ خُدا ہمارے ساتھ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات