زبور 19:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 وہ آسمان کے ایک سِرے سے نکلتا ہے، اَور دُوسرے سِرے تک گشت کرتا ہے؛ اَور اُس کی حرارت سے کویٔی چیز پوشیدہ نہیں رہتی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 وہ آسمان کی اِنتہا سے نِکلتا ہے اور اُس کی گشت اُس کے کناروں تک ہوتی ہے اور اُس کی حرارت سے کوئی چِیز بے بہرہ نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 आसमान के एक सिरे से चढ़कर उसका चक्कर दूसरे सिरे तक लगता है। उस की तपती गरमी से कोई भी चीज़ पोशीदा नहीं रहती। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 آسمان کے ایک سرے سے چڑھ کر اُس کا چکر دوسرے سرے تک لگتا ہے۔ اُس کی تپتی گرمی سے کوئی بھی چیز پوشیدہ نہیں رہتی۔ باب دیکھیں |