Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 18:47 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 وُہی خُدا ہیں جو میرا اِنتقام لیتے ہیں، اَور قوموں کو میرے سامنے جھُکاتے ہیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

47 وُہی خُدا جو میرا اِنتقام لیتا ہے اور اُمّتوں کو میرے سامنے زیر کرتا ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 वही ख़ुदा है जो मेरा इंतक़ाम लेता, अक़वाम को मेरे ताबे कर देता

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 وہی خدا ہے جو میرا انتقام لیتا، اقوام کو میرے تابع کر دیتا

باب دیکھیں کاپی




زبور 18:47
7 حوالہ جات  

اُنہُوں نے قوموں کو ہمارے قدموں میں کر دیا، اَور مُختلف اُمّتوں کو ہمارے قدموں کے نیچے ڈال دیا۔


عزیزو! دُوسروں سے اِنتقام مت لو بَلکہ خُداوؔند کو موقع دو کہ وہ سزا دے کیونکہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”اِنتقام لینا میرا کام ہے؛ بدلہ میں ہی دُوں گا،“ خُداوؔند کا بھی یہ قول ہے۔


یَاہوِہ غیّور ہیں اَور اِنتقام لینے والے خُدا ہیں؛ یَاہوِہ اِنتقام لیتے ہیں اَور غضب سے معموُر ہیں۔ یَاہوِہ اَپنے مُخالفوں سے اِنتقام لیتے ہیں اَور اَپنے دُشمنوں کے خِلاف اَپنے قہر کو نازل کرتے ہیں۔


وہ میرے شفیق خُدا اَور میرا قلعہ ہیں، میرے محکم بُرج اَور میرے چھُڑانے والے، میری سِپر اَور میری جائے پناہ ہیں، اَورجو میری اُمّت کو میرے تابع کرتے ہیں۔


وُہی خُدا ہیں جو میرا اِنتقام لیتے ہیں، اَور قوموں کو میرے سامنے جھُکاتے ہیں،


اِنتقام لینا میرا کام ہے؛ بدلہ میں ہی دُوں گا۔ مُقرّر وقت پر اُن کا پاؤں پھسل جائے گا؛ اُن کی تباہی کا دِن نزدیک ہے اَور اُن کی بربادی رفتار کے ساتھ اُن پر آ رہی ہے۔“


آؤ ہم یَاہوِہ کے لیٔے خُوشی سے گائیں؛ آؤ ہم اَپنی نَجات کی چٹّان کے سامنے خُوشی کے نعرے ماریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات