Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 18:40 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 آپ نے لڑائی میں میرے دُشمنوں کو پیٹھ دِکھانے پر مجبُور کیا، اَور مَیں نے اَپنے حریفوں کو تباہ کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 تُو نے میرے دُشمنوں کی پُشت میری طرف پھیر دی تاکہ مَیں اپنے عداوت رکھنے والوں کو کاٹ ڈالُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 तूने मेरे दुश्मनों को मेरे सामने से भगा दिया, और मैंने नफ़रत करनेवालों को तबाह कर दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 تُو نے میرے دشمنوں کو میرے سامنے سے بھگا دیا، اور مَیں نے نفرت کرنے والوں کو تباہ کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 18:40
3 حوالہ جات  

کیونکہ جَب آپ اُن پر اَپنی کمان کھینچیں گے تَب آپ اُنہیں پیٹھ دِکھانے پر مجبُور کر دیں گے۔


خُدا اُنہیں اُن کے گُناہوں کا بدلہ دیں گے، اَور اُن کی بدکاری کے باعث اُنہیں فنا کر ڈالیں گے؛ یَاہوِہ ہمارے خُدا یقیناً اُنہیں تباہ کر ڈالیں گے۔


آدارؔ یعنی بارہویں مہینے کی تیرہویں تاریخ کے شاہی مُہر والے فرمان کی تعمیل کا وقت آ پہُنچا۔ اُس دِن یہُودیوں کے دُشمنوں کو پُوری اُمّید تھی کہ وہ یہُودیوں پر غلبہ حاصل کر لیں گے لیکن اَب چونکہ حالات بالکُل برعکس ہو گئے تھے اِس لیٔے یہُودیوں نے اُلٹا اَپنے نفرت کرنے والوں پر غلبہ حاصل کر لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات