زبور 17:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَے خُدا، مَیں آپ سے دعا کرتا ہُوں کیونکہ آپ مُجھے جَواب دیں گے؛ اَپنا کان میری طرف لگائیں اَور میری اِلتجا سُن لیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اَے خُدا! مَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے کیونکہ تُو مُجھے جواب دے گا۔ میری طرف کان جُھکا اور میری عرض سُن لے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 ऐ अल्लाह, मैं तुझे पुकारता हूँ, क्योंकि तू मेरी सुनेगा। कान लगाकर मेरी दुआ को सुन। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اے اللہ، مَیں تجھے پکارتا ہوں، کیونکہ تُو میری سنے گا۔ کان لگا کر میری دعا کو سن۔ باب دیکھیں |