Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 150:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔ خُدا کی اُن کے پاک مَقدِس میں سِتائش کرو؛ اُن کے زبردست آسمانوں میں اُن کی سِتائش کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 خُداوند کی حمد کرو۔ تُم خُدا کے مَقدِس میں اُس کی حمد کرو۔ اُس کی قُدرت کے فلک پر اُس کی حمد کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब की हम्द हो! अल्लाह के मक़दिस में उस की सताइश करो। उस की क़ुदरत के बने हुए आसमानी गुंबद में उस की तमजीद करो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب کی حمد ہو! اللہ کے مقدِس میں اُس کی ستائش کرو۔ اُس کی قدرت کے بنے ہوئے آسمانی گنبد میں اُس کی تمجید کرو۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 150:1
13 حوالہ جات  

یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔ یَاہوِہ کے لیٔے نیا نغمہ گاؤ، مُقدّسین کے مجمع میں اُن کی سِتائش کرو۔


پاک مَقدِس میں اَپنے ہاتھ اُوپر اُٹھاکر یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔


یَاہوِہ کی آواز سے ہِرنیوں کے حَمل گِر جاتے ہیں؛ وہ جنگلوں کو بے برگ کردیتی ہے۔ اَور اُن کے ہیکل میں ہر کویٔی پُکار اُٹھتا ہے، ”یَاہوِہ کا جلال ہی جلال!“


اہلِ دانش نُورِ فلک کی مانند مُنوّر ہوں گے اَور وہ جو لوگوں کو راستبازی کی راہ پر لاتے ہیں سِتاروں کی مانند ابدُالآباد چمکتے رہیں گے۔


مَیں نے نگاہ کی اَور دیکھا کہ کروبیوں کے سَروں کے اُوپر جو فِضا تھی اُس کے اُوپر نیلم کے تخت کی مانند کویٔی شَے نظر آ رہی ہے۔


”یَاہوِہ نے اَپنے بُلند پاک مَقدِس سے نیچے نگاہ کی، آسمان سے اُنہُوں نے زمین پر نظر ڈالی،


آسمان خُدا کا جلال ظاہر کرتا ہے؛ اَور فِضا اُس کی دستکاری دِکھاتی ہے۔


ہر دِن اگلے دِن کے لیٔے خُدا کی شان کے بارے میں بات کرتا ہے؛ اَور رات اگلی رات کو حِکمت کو ظاہر کرتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات