زبور 148:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 کیونکہ اُنہُوں نے اُسے ابدُالآباد کے لیٔے قائِم کیا؛ اُنہُوں نے ایک قوانین جاری کیا جو اٹل ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اُس نے اِن کو ابدُالآباد کے لِئے قائِم کِیا ہے۔ اُس نے اٹل قانُون مُقرّر کر دِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 उसने नाक़ाबिले-मनसूख़ फ़रमान जारी करके उन्हें हमेशा के लिए क़ायम किया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُس نے ناقابلِ منسوخ فرمان جاری کر کے اُنہیں ہمیشہ کے لئے قائم کیا ہے۔ باب دیکھیں |