Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 148:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَے سُورج! اَے چاند! اُن کی سِتائش کرو، اَے نُورانی سِتارو! سَب اُن کی سِتائش کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اَے سُورج! اَے چاند! اُس کی حمد کرو۔ اَے نُورانی سِتارو! سب اُس کی حمد کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 ऐ सूरज और चाँद, उस की हम्द करो! ऐ तमाम चमकदार सितारो, उस की सताइश करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اے سورج اور چاند، اُس کی حمد کرو! اے تمام چمک دار ستارو، اُس کی ستائش کرو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 148:3
8 حوالہ جات  

اَور جَب تُم آسمان کی طرف نگاہ کرو اَور تمام اجرامِ فلکی یعنی آفتاب چاند اَور تاروں کو دیکھو تو اُنہیں سَجدہ کرنے کے لیٔے مائل نہ ہو جاؤ اَور نہ اُن چیزوں کی عبادت کرو جنہیں یَاہوِہ تمہارے خُدا نے آسمان کے نیچے کی سَب قوموں کے لیٔے رکھ چھوڑا ہے۔


”جَب تک زمین قائِم ہے، تَب تک بیج بونے اَور فصل کاٹنے کے اوقات، خنکی اَور حرارت، گرمی اَور سردی، اَور دِن اَور رات، کبھی موقُوف نہ ہوں گے۔“


”یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ’اگر تُم میرا وہ عہد جو مَیں نے دِن اَور رات سے باندھا ہے، توڑ سکو تاکہ دِن اَور رات اَپنے مُقرّرہ وقت پر نموُدار نہ ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات