Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 148:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَے جنگلی جانورو اَور سَب مویشیو، اَے رینگنے والے کیڑے مکوڑو اَور اُڑنے والے پرندو،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اَے جانورو اور سب چَوپایو! اَے رینگنے والو اور پرِندو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 ऐ जंगली जानवरो, मवीशियो, रेंगनेवाली मख़लूक़ात और परिंदो, उस की हम्द करो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اے جنگلی جانورو، مویشیو، رینگنے والی مخلوقات اور پرندو، اُس کی حمد کرو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 148:10
7 حوالہ جات  

میں اُسے اِسرائیل کے اُونچے پہاڑ پر لگاؤں گا۔ اُس میں شاخیں پھوٹیں گی اَور پھل لگیں گے اَور وہ نہایت شاندار دیودار بَن جائے گا۔ ہر قِسم کے پرندے اُس میں گھونسلہ بنائیں گے اَور اُس کی شاخوں کی چھاؤں میں بسیرا کریں گے۔


ہر جاندار مخلُوق، یَاہوِہ کی سِتائش کرے۔ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔


یَاہوِہ کی مخلُوقات، جو اُن کی مملکت کے طُول و عرض میں ہے، اُن کی سِتائش کرو۔ اَے میری جان، یَاہوِہ کی مدح سرائی کر۔


اَور ہر جنس کے چُھوٹے بڑے جنگلی جانور، مویشی، زمین پر رینگنے والے جانور، پرندے اَور پروں والے جاندار اُن کے ساتھ تھے۔


جنگلی جانور، گیدڑ اَور اُلّو، میری تعظیم کرتے ہیں، کیونکہ مَیں بنجر میں پانی مُہیّا کرتا ہُوں اَور صحرا میں ندیاں جاری کرتا ہُوں، تاکہ میری اُمّت کے لیٔے، میری مُنتخب اُمّت کے لیٔے پینے کو پانی ہو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات