Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 147:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اُنہُوں نے اَیسا سلُوک کسی اَور قوم کے ساتھ نہیں کیا؛ وہ اُن کے آئین سے واقف نہیں۔ یَاہوِہ کی سِتائش ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اُس نے کِسی اَور قَوم سے اَیسا سلُوک نہیں کِیا اور اُس کے احکام کو اُنہوں نے نہیں جانا۔ خُداوند کی حمد کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 ऐसा सुलूक उसने किसी और क़ौम से नहीं किया। दीगर अक़वाम तो तेरे अहकाम नहीं जानतीं। रब की हम्द हो!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 ایسا سلوک اُس نے کسی اَور قوم سے نہیں کیا۔ دیگر اقوام تو تیرے احکام نہیں جانتیں۔ رب کی حمد ہو!

باب دیکھیں کاپی




زبور 147:20
12 حوالہ جات  

کیونکہ المسیح کے آنے سے پہلے تُم تاریکی میں زندگی گزارتے تھے، مگر اَب خُداوؔند میں نُور ہو۔ پس نُور کے فرزندوں کی راہ پر چلو


یاد کرو تُم اُس وقت بغیر المسیح کے، اِسرائیلی قوم کی شہریت سے خارج اَور وعدہ کے عہد سے ناواقِف، اَور نااُمّیدی کی حالت میں دُنیا میں خُدا سے جُدا تھے۔


اگرِپّاَ بادشاہ، کیا آپ نبیوں پر ایمان رکھتے ہیں؟ میں جانتا ہُوں کہ آپ ایمان رکھتے ہیں۔“


اُس نے پچھلے زمانہ میں، ساری قوموں کو، اَپنی اَپنی راہ پر چلنے دیا۔


تاکہ تو اُن کی آنکھیں کھولے اَور اُنہیں تاریکی سے رَوشنی میں لے آئے، اَور شیطان کے اِختیار سے نکال کر خُدا کی طرف پھیر دے، تاکہ وہ مُجھ پر ایمان لائیں اَور گُناہوں کی مُعافی پائیں اَور خُدا کے برگُزیدہ لوگوں میں شریک ہوکر مِیراث حاصل کریں۔‘


جہاں رُویا نہیں وہاں لوگ بے قابُو ہو جاتے ہیں؛ لیکن مُبارک ہے وہ آدمی جو ہدایت پر عَمل کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات