Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 147:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 وہ برف کو اُون کی مانند گراتے ہیں اَور برف کے گالوں کو اُون کی مانند بِکھیرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 وہ برف کو اُون کی مانِند گِراتا ہے۔ اور پالے کو راکھ کی مانِند بکھیرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 वह ऊन जैसी बर्फ़ मुहैया करता और पाला राख की तरह चारों तरफ़ बिखेर देता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 وہ اُون جیسی برف مہیا کرتا اور پالا راکھ کی طرح چاروں طرف بکھیر دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 147:16
6 حوالہ جات  

برف کس کے بطن سے نکلتی ہے؟ آسمانوں سے پالے کون پیدا کرتا ہے


وہ برف سے کہتے ہیں، ’تُو زمین پر گِر،‘ اَور مینہ سے ’تُو موسلادھار بارش بَن جا۔‘


اَے بجلی اَور اولو، اَور برف اَور بادلو، اَور طُوفانی ہواؤ جو اُن کے حُکم کی تعمیل کرتی ہو،


جِس طرح آسمان سے بارش ہوتی اَور برف گرتی ہے، اَور پھر واپس نہیں جاتی جَب تک کہ زمین کو شاداب کرکے اُس میں پھُول اَور پھل نہ اُگا دے، تاکہ بونے والے کو بیج اَور کھانے والے کو روٹی مُہیّا ہو،


”کیا تُم برف کے مخزنوں میں داخل ہُوئے ہو یا تُم نے اولوں کے انبار کو دیکھاہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات