زبور 147:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ15 وہ اَپنا حُکم زمین پر بھیجتے ہیں؛ اُن کا کلام نہایت تیزرَو ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 وہ اپنا حُکم زمِین پر بھیجتا ہے۔ اُس کا کلام نہایت تیز رَو ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 वह अपना फ़रमान ज़मीन पर भेजता है तो उसका कलाम तेज़ी से पहुँचता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 وہ اپنا فرمان زمین پر بھیجتا ہے تو اُس کا کلام تیزی سے پہنچتا ہے۔ باب دیکھیں |