Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 146:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 میں عمر بھر یَاہوِہ کی سِتائش کروں گا؛ جَب تک میں زندہ ہُوں، اَپنے خُدا کی مدح سرائی کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 مَیں عُمر بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 जीते-जी मैं रब की सताइश करूँगा, उम्र-भर अपने ख़ुदा की मद्हसराई करूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 جیتے جی مَیں رب کی ستائش کروں گا، عمر بھر اپنے خدا کی مدح سرائی کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 146:2
6 حوالہ جات  

میں عمر بھر آپ کی سِتائش کروں گا، دعا میں اَپنے ہاتھ اُٹھاکر آپ کا نام لیا کروں گا۔


میں عمر بھر یَاہوِہ کے لیٔے نغمہ گاتا رہُوں گا؛ اَور جَب تک جیتا رہُوں گا، میں اَپنے خُدا کی مدح سرائی کروں گا۔


”اَے بادشاہو سُنو! اَے حُکمرانو کان لگاؤ! مَیں یَاہوِہ کی سِتائش کروں گی، میں گاؤں گی؛ مَیں یَاہوِہ اِسرائیل کے خُدا کی مدح سرائی کروں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات