Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 145:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 میں ہر روز آپ کو مُبارک کہُوں گا اَور ابدُالآباد آپ کے نام کی تمجید کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 مَیں ہر روز تُجھے مُبارک کہُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کی سِتایش کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 रोज़ाना मैं तेरी तमजीद करूँगा, हमेशा तक तेरे नाम की हम्द करूँगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 روزانہ مَیں تیری تمجید کروں گا، ہمیشہ تک تیرے نام کی حمد کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 145:2
7 حوالہ جات  

اِس لیٔے، ”وہ خُدا کے تخت کے سامنے مَوجُود ہیں اَور دِن رات اُس کے آسمانی بیت المُقدّس میں اُس کی عبادت کرتے ہیں؛ اَور وہ جو تخت پر بیٹھا ہے اَپنی حُضُوری میں اُنہیں پناہ دے گا۔


پیدائش ہی سے مَیں آپ پر اِعتماد کرتا آیا ہُوں؛ آپ نے مُجھے میری ماں کے رحم سے بحِفاظت پیدا کیا۔ میں ہمیشہ آپ کی سِتائش کرتا رہُوں گا۔


آپ کی برحق شَریعت کی خاطِر میں دِن میں سات بار آپ کی مدح سرائی کرتا ہُوں۔


اُس کی عمر دراز ہو! شیبا کا سونا اُسے دیا جائے۔ لوگ ہمیشہ اُس کے حق میں دعا کرتے رہیں اَور دِن بھر اُسے برکت دیتے رہیں۔


اَور داویؔد نے آسفؔ اَور اُس کے ہم خدمت ساتھیوں کو یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کے آگے چھوڑا تاکہ وہ وہاں اَپنی اَپنی ذمّہ داریوں کے مُطابق روزانہ خدمت کیا کریں۔


یَاہوِہ کے لیٔے گاؤ۔ اُن کے نام کی سِتائش کرو؛ روز بروز اُن کی نَجات کی بشارت دو۔


میں عمر بھر یَاہوِہ کی سِتائش کروں گا؛ جَب تک میں زندہ ہُوں، اَپنے خُدا کی مدح سرائی کروں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات