Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 144:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 چھُڑا لیں؛ مُجھے پردیسیوں کے ہاتھ سے۔ جِن کے مُنہ میں جھُوٹ بھرا ہے، اَور جِن کا داہنا ہاتھ دغاباز ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 مُجھے بچا اور پردیسیوں کے ہاتھ سے چُھڑا جِن کے مُنہ سے بطالت نِکلتی رہتی ہے اور جِن کا دہنا ہاتھ جُھوٹ کا دہنا ہاتھ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 मुझे छुड़ाकर परदेसियों के हाथ से बचा, जिनका मुँह झूट बोलता और दहना हाथ फ़रेब देता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 مجھے چھڑا کر پردیسیوں کے ہاتھ سے بچا، جن کا منہ جھوٹ بولتا اور دہنا ہاتھ فریب دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 144:11
6 حوالہ جات  

وہ راکھ کھاتا ہے۔ اُس کا فریب خواہ دِل اُسے گُمراہ کر دیتاہے؛ وہ اَپنے کو بچا نہیں سَکتا، نہ یہ کہہ سَکتا ہے، ”کیا یہ جو میرے داہنے ہاتھ میں ہے، بطالت نہیں؟“


ہر شخص اَپنے ہمسایہ سے جھُوٹ بولتا ہے؛ اُن کے خُوشامدی لب ایک دُوسرے سے دو رنگی باتیں کرتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات