زبور 144:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 اُن کے لیٔے جو بادشاہوں کو فتح عنایت کرتے ہیں، اَور اَپنے خادِم داویؔد کو بچاتے ہیں۔ مہلک تلوار سے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 وُہی بادشاہوں کو نجات بخشتا ہے اور اپنے بندہ داؤُد کو مُہلِک تلوار سے بچاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 क्योंकि तू बादशाहों को नजात देता और अपने ख़ादिम दाऊद को मोहलक तलवार से बचाता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 کیونکہ تُو بادشاہوں کو نجات دیتا اور اپنے خادم داؤد کو مہلک تلوار سے بچاتا ہے۔ باب دیکھیں |