Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 143:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اِس سبب سے میری رُوح میرے اَندر نڈھال ہو چُکی ہے؛ اَور میرا دِل بےچین ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اِسی سبب سے مُجھ میں میری جان نِڈھال ہے اور میرا دِل مُجھ میں بیکل ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मेरे अंदर मेरी रूह निढाल है, मेरे अंदर मेरा दिल दहशत के मारे बेहिसो-हरकत हो गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 میرے اندر میری روح نڈھال ہے، میرے اندر میرا دل دہشت کے مارے بےحس و حرکت ہو گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 143:4
13 حوالہ جات  

جَب میری رُوح میرے اَندر نڈھال ہو جاتی ہے، تَب آپ ہی میری راہ جانتے ہیں۔ جِس راہ پر میں چلتا ہُوں اُس میں میرے دُشمنوں نے میرے لیٔے پھندا لگا رکھا ہے۔


اَے خُدا، مَیں نے آپ کو یاد کیا اَور کراہتا رہا؛ واویلا کرتے کرتے میری جان نڈھال ہو گئی ہے۔


پھر وہ سخت درد و کرب میں مُبتلا ہوکر اَور بھی دِل سوزی سے دعا کرنے لگے اَور اُن کا پسیِنہ خُون کی بُوندوں کی مانِند زمین پر ٹپکنے لگا۔


سیلاب نے ہمیں غرق کر دیا ہوتا، تیزرَو موجیں ہم پر سے گزر جاتیں،


اَے یَاہوِہ، میری دعا سُنیں؛ میری فریاد آپ تک پہُنچے۔


میرا دِل اَفسُردہ ہوتا جاتا ہے، میں دُنیا کی اِنتہا سے آپ کو پُکارتا ہُوں؛ مُجھے اُس چٹّان پر لےچلیں جو مُجھ سے اُونچی ہے۔


خوف اَور کپکپی نے مُجھے پکڑ لیا ہے؛ اَور دہشت سے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔


میری طرف متوجّہ ہوکر اَور مُجھ پر مہربانی کریں، کیونکہ مَیں اکیلا اَور مُصیبت زدہ ہُوں۔


تُم تو یتیم پر قُرعہ ڈالنے سے بھی نہ ہچکچاؤگے اَور اگر اَپنے دوست کا سَودا کرنا پڑا تو وہ بھی کر گزروگے۔


رات کو مُجھے اَپنے نغمہ یاد آئے، میرا دِل غور کرتا رہا اَور میری رُوح جانچتی رہی:


میری داہنی طرف نگاہ کریں اَور دیکھیں؛ کسی کو میری جان کی پروا نہیں ہے۔ اَور میرے لیٔے کویٔی جائے پناہ نہیں؛ اَور کویٔی میری جان کی فکر نہیں کرتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات