Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 141:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 بدکار لوگ خُود اَپنے ہی جالوں میں پھنس کر رہ جایٔیں، اَور مَیں سلامت بچ نکلوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 شرِیر آپ اپنے جال میں پھنسیں اور مَیں سلامت بچ نِکلُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 बेदीन मिलकर उनके अपने जालों में उलझ जाएँ जबकि मैं बचकर आगे निकलूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 بےدین مل کر اُن کے اپنے جالوں میں اُلجھ جائیں جبکہ مَیں بچ کر آگے نکلوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 141:10
7 حوالہ جات  

اُن پر ناگہاں تباہی آ جائے، اَورجو جال اُنہُوں نے بچھایا ہے اُس میں وہ خُود ہی جا پھنسیں، وہ گڑھے میں گِر جایٔیں اَور تباہ ہوں۔


میرے گھیرنے والے دُشمنوں کے سَر پر؛ اُن ہی کے لبوں کی شرارت آ پڑے۔


پس اُنہُوں نے ہامانؔ کو اُسی سُولی پر ٹانگ دیا جو اُس نے مردکیؔ کے لیٔے تیّار کروائی تھی۔ تَب کہیں بادشاہ کا غُصّہ ٹھنڈا ہُوا۔


صادق مُصیبت سے رِہائی پاتاہے، اَور بدکار اُس میں پھنس کر رہ جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات