Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 140:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 جو اَپنے دِل میں بُرے منصُوبے باندھتے ہیں اَور ہر روز جنگ برپا کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 جو دِل میں شرارت کے منصُوبے باندھتے ہیں وہ ہمیشہ مِل کر جنگ کے لِئے جمع ہو جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 दिल में वह बुरे मनसूबे बाँधते, रोज़ाना जंग छेड़ते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 دل میں وہ بُرے منصوبے باندھتے، روزانہ جنگ چھیڑتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 140:2
16 حوالہ جات  

وہ ساز باز کرکے میری گھات میں بیٹھتے ہیں، اَور میرے ہر قدم پر نگاہ رکھتے ہیں، کیونکہ وہ میری جان کے خواہاں ہیں۔


وہ اَپنے بِستر پر بھی بُرائی کے منصُوبے باندھتا ہے؛ اَور گُناہ آلُودہ راہ اِختیار کرتا ہے اَور بدکاری سے باز نہیں آتا۔


اَے نینوہؔ، تُجھ میں سے ایک شخص نِکلا ہے، جو یَاہوِہ کے خِلاف بُرے منصُوبہ باندھتا ہے اَور بُرائی کی سازش کرتا ہے۔


اُن کے دِل تنور کی مانند ہیں؛ اَور وہ سازش کے ساتھ اُن سے ملتے ہیں۔ اُن کا جذبہ تمام رات اَندر ہی اَندر دہکتا رہتاہے؛ اَور صُبح کو آگ کے شُعلوں کی مانند بھڑک اُٹھتا ہے۔


بدی کے منصُوبے باندھنے والوں کے دِل میں دغا ہوتی ہے، لیکن جو صُلح کا مشورہ دیتے ہیں خُوش ہوتے ہیں۔


میں صُلح پسند آدمی ہُوں؛ لیکن جَب بولتا ہُوں تو وہ لڑنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔


تُم کب تک اَیسے شخص پر حملہ کرتے رہوگے؟ کیا تُم سَب مِل کر اُسے نیچے دھکیل دوگے۔ وہ جو جھکی ہُوئی دیوار اَور گرتی ہُوئی باڑ کی مانند ہے؟


جو میری جان کے خواہاں ہیں وہ اَپنے جال بچھاتے ہیں، جو مُجھے نُقصان پہُنچانا چاہتے ہیں وہ میری بربادی کی باتیں کرتے ہیں؛ اَور دِن بھر مکر و فریب کے منصُوبے باندھتے ہیں۔


حالانکہ وہ آپ کے خِلاف بدی کرنا چاہتے ہیں اَور شرارت آمیز منصُوبے بناتے ہیں، تو بھی وہ کامیاب نہیں ہو سکتے؛


دیکھو، وہ کیسے مُجھے ہلاک کرنے کی تاک میں بیٹھے ہیں! اَے یَاہوِہ، مَیں نے کویٔی خطا یا گُناہ نہیں کیا تو بھی خُونخوار لوگ میرے خِلاف سازش کر رہے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات