Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 140:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے یَاہوِہ، مُجھے بدکردار اِنسانوں سے چھُڑائیں؛ ظالموں سے میری حِفاظت کریں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اَے خُداوند! مُجھے بُرے آدمی سے رہائی بخش۔ مُجھے تُند خُو آدمی سے محفُوظ رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 दाऊद का ज़बूर। मौसीक़ी के राहनुमा के लिए। ऐ रब, मुझे शरीरों से छुड़ा और ज़ालिमों से महफ़ूज़ रख।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اے رب، مجھے شریروں سے چھڑا اور ظالموں سے محفوظ رکھ۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 140:1
8 حوالہ جات  

اَے یَاہوِہ، مُجھے بدکاروں کے ہاتھ سے بچائیں؛ اَور ظالموں سے میری حِفاظت کریں جِن کا اِرادہ ہے کہ میرے پاؤں اُکھاڑ دیں۔


وہ مُجھے میرے دُشمنوں سے بچاتے ہیں، آپ نے مُجھے میرے حریفوں پر سرفرازی بخشی؛ اَور تُند خُو لوگوں سے مُجھے بچایا۔


اَے میرے خُدا! مُجھے بدکار لوگ کے ہاتھ سے، اَور بدکار اَور ستمگر لوگوں کی گرفت سے رِہائی بخشیں۔


بدگو مُلک میں قدم نہ جما سکیں؛ اَور تشدّد پسند لوگ مُصیبت کا شِکار ہو جایٔیں۔


اُٹھیں، اَے یَاہوِہ، اُن کا سامنا کریں اَور اُنہیں گرا دیں؛ اَپنی تلوار سے میری جان کو بدکار لوگوں سے بچائیں۔


اَے خُدا، میرا اِنصاف کریں، اَور ایک بے دین قوم کے خِلاف میری وکالت کریں؛ اَور دغاباز اَور بدکار لوگوں سے مُجھے چھڑائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات