زبور 139:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ5 آپ آگے اَور پیچھے سے مُجھے گھیرے ہُوئے ہے؛ آپ اَپنا ہاتھ مُجھ پر ہمیشہ رکھے رہتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 تُو نے مُجھے آگے پِیچھے سے گھیر رکھّا ہے اور تیرا ہاتھ مُجھ پر ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 तू मुझे चारों तरफ़ से घेरे रखता है, तेरा हाथ मेरे ऊपर ही रहता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 تُو مجھے چاروں طرف سے گھیرے رکھتا ہے، تیرا ہاتھ میرے اوپر ہی رہتا ہے۔ باب دیکھیں |