زبور 136:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ25 جو ہر مخلُوق کو روزی فراہم کرتے ہیں۔ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 جو سب بشر کو روزی دیتا ہے کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 जो तमाम जानदारों को ख़ुराक मुहैया करता है उसका शुक्र करो, क्योंकि उस की शफ़क़त अबदी है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 جو تمام جانداروں کو خوراک مہیا کرتا ہے اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیں |