Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 136:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اَور اُن کے مُلک مِیراث میں دئیے، اُن کی شفقت اَبدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور اُن کی زمِین مِیراث کر دی کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 जिसने उनका मुल्क इसराईल को मीरास में दिया उसका शुक्र करो, क्योंकि उस की शफ़क़त अबदी है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 جس نے اُن کا ملک اسرائیل کو میراث میں دیا اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 136:21
11 حوالہ جات  

اَور اُن کے مُلک اُنہُوں نے مِیراث میں دے دئیے، یعنی اَپنی قوم اِسرائیل کی مِیراث میں۔


اَور خُدا نے اُنہیں اِسرائیلیوں کے مُلک دے دئیے، اَور وہ دُوسروں کی محنت کے پھل کے وارِث بَن گیٔے۔


اُنہُوں نے دُوسری قوموں کو اُن کے سامنے سے نکال دیا اَور اُن کی زمین اُنہیں مِیراث جریب کے طور پر بانٹ دی؛ اَور اِسرائیلی قبیلوں کو اُن کے خیموں میں بسا دیا۔


اُس وقت مَیں نے تُمہیں حُکم دیا: ”یَاہوِہ تمہارے خُدا نے یہ مُلک تُمہیں دیا ہے تاکہ تُم اُس کے مالک ہو جاؤ۔ لیکن تمہارے سَب جنگی مَرد ہتھیار باندھ کر اَپنے اِسرائیلی بھائیوں کے آگے آگے دریائے یردنؔ کے پار جایٔیں۔


”پر تُم، اَے اِسرائیل، میرے خادِم، اَے یعقوب، جسے مَیں نے چُنا، میرے دوست اَبراہامؔ کی نَسل سے ہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات