Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تُم جو یَاہوِہ کے گھر میں، اَور ہمارے خُدا کے گھر کے صحنوں مَیں حاضِر رہتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تُم جو خُداوند کے گھر میں ہمارے خُدا کے گھر کی بارگاہوں میں کھڑے رہتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 जो रब के घर में, हमारे ख़ुदा की बारगाहों में खड़े हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 جو رب کے گھر میں، ہمارے خدا کی بارگاہوں میں کھڑے ہو۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:2
9 حوالہ جات  

یَاہوِہ کے گھر کے صحنوں میں، اَے یروشلیمؔ، تمہارے درمیان۔ یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔


جو یَاہوِہ کے گھر میں لگائے گیٔے ہیں، وہ ہمارے خُدا کی بارگاہوں میں سرسبز ہوں گے۔


اَب وہ بِیوہ تھی اَور چَوراسی بَرس کی ہو چُکی تھی۔ وہ بیت المُقدّس سے جُدا نہ ہوتی تھی بَلکہ رات دِن روزوں اَور دعاؤں کے ساتھ عبادت میں لگی رہتی تھی۔


یَاہوِہ کی تمجید کرو جو اُن کے نام کے شایان ہے؛ اُن کی حُضُوری میں اَپنے عطیات لے کر آؤ۔


اَور لیویوں یعنی یہوشُعؔ، قدمی ایل، بانیؔ، حشبانیاہؔ، شیرِبیاہؔ، ہُودیاہؔ، شِبنیاہؔ اَور پِتھائیاہؔ نے کہا: ”کھڑے ہو جاؤ اَور یَاہوِہ اَپنے خُدا کی جو اَزل سے اَبد تک ہے تمجید کرو اَور کہو۔“ ”آپ کا جلالی نام مُبارک ہو جو تمام حَمد و تعریف سے بھی بڑھ کر بُلند و بالا ہے۔“


اَور اُن کا یہ بھی فرض تھا کہ ہر صُبح و شام کھڑے ہوکر یَاہوِہ کی شُکر گزاری اَور سِتائش کریں


”اِس کے علاوہ تُم پاک مقام میں حاضری دو اَور دیکھو کہ جِس گِروہ کی باری ہے اُس کا ہر فرد لیویوں کے آبائی خاندانوں کی تقسیم کے مُطابق ضروُر کھڑے ہُوں۔


اَے یَاہوِہ کے سَب خادِمو، یَاہوِہ کی سِتائش کرو، تُم جو رات کو یَاہوِہ کے گھر میں خدمت کرتے ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات