Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 جو اُنہیں بناتے ہیں وہ اُن ہی کی مانند ہو جایٔیں گے، اَور وہ سَب بھی جو اُن پر بھروسا رکھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اُن کے بنانے والے اُن ہی کی مانِند ہو جائیں گے۔ بلکہ وہ سب جو اُن پر بھروسا رکھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जो बुत बनाते हैं वह उनकी मानिंद हो जाएँ, जो उन पर भरोसा रखते हैं वह उन जैसे बेहिसो-हरकत हो जाएँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جو بُت بناتے ہیں وہ اُن کی مانند ہو جائیں، جو اُن پر بھروسا رکھتے ہیں وہ اُن جیسے بےحس و حرکت ہو جائیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:18
6 حوالہ جات  

وہ سَب نادان اَور احمق ہیں؛ بُتوں سے اُنہیں نکمّی تعلیم ہی حاصل ہوگی۔


جو اُنہیں بناتے ہیں وہ اُن ہی کی مانند ہو جایٔیں گے، اَور وہ سَب بھی جو اُن پر بھروسا رکھتے ہیں۔


بُتوں کی پرستش کرنے والے، اَور بُتوں پر فخر کرنے والے، سَب کے سَب شرمندہ کر دئیے گیٔے، اَے معبُودو! یَاہوِہ کی عبادت کرو!


چونکہ اِس جہان کے جھُوٹے خُدا نے اُن بےاِعتقادوں کی عقل کو اَندھا کر دیا ہے، اِس لیٔے وہ خُدا کی صورت یعنی المسیح کے جلال کی خُوشخبری کی رَوشنی کو دیکھنے سے محروم ہیں۔


لیکن جو مُورتوں پر توکّل رکھتے ہیں، اَور تراشے ہُوئے بُتوں سے کہتے ہیں کہ، تُم ہمارے معبُود ہو، اُنہیں نہایت شرمندہ کرکے پیچھے ہٹا دیا جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات