Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اُن بُتوں کے مُنہ ہیں لیکن وہ بول نہیں سکتے، آنکھیں ہیں لیکن وہ دیکھ نہیں سکتے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اُن کے مُنہ ہیں پر وہ بولتے نہیں۔ آنکھیں ہیں پر وہ دیکھتے نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उनके मुँह हैं लेकिन वह बोल नहीं सकते, उनकी आँखें हैं लेकिन वह देख नहीं सकते।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُن کے منہ ہیں لیکن وہ بول نہیں سکتے، اُن کی آنکھیں ہیں لیکن وہ دیکھ نہیں سکتے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:16
2 حوالہ جات  

اِس قوم کے دِل پر چربی چھاگئی ہے؛ اَور وہ اُونچا سُننے لگے ہیں اَور اُنہُوں نے اَپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ اَیسا نہ ہو کہ اُن کی آنکھیں دیکھ لیں، اَور اُن کے کان سُن لیں، اَور اُن کے دِل سمجھ لیں، اَور وہ میری طرف پھریں اَور مَیں اُنہیں شفا بخشوں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات