زبور 135:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ11 یعنی امُوریوں کا بادشاہ سیحونؔ، باشانؔ کا بادشاہ عوگؔ اَور کنعانؔ کے تمام بادشاہ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 امورِیوں کے بادشاہ سِیحون کو اور بسن کے بادشاہ عوج کو اور کنعانؔ کی سب ممُلِکتوں کو باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 अमोरियों का बादशाह सीहोन, बसन का बादशाह ओज और मुल्के-कनान की तमाम सलतनतें न रहीं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اموریوں کا بادشاہ سیحون، بسن کا بادشاہ عوج اور ملکِ کنعان کی تمام سلطنتیں نہ رہیں۔ باب دیکھیں |