Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 132:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 نہ میں اَپنی آنکھوں میں نیند آنے دُوں گا، اَور نہ اَپنی پلکوں کو جھپکنے دُوں گا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور نہ اپنی آنکھوں میں نِیند نہ اپنی پلکوں میں جھپکی آنے دُوں گا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 न मैं अपनी आँखों को सोने दूँगा, न अपने पपोटों को ऊँघने दूँगा

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 نہ مَیں اپنی آنکھوں کو سونے دوں گا، نہ اپنے پپوٹوں کو اونگھنے دوں گا

باب دیکھیں کاپی




زبور 132:4
3 حوالہ جات  

اَپنی آنکھوں میں نیند نہ آنے دو، اَور نہ اَپنی پلکوں کو جھپکنے دو۔


تَب نعومیؔ نے کہا، ”میری بیٹی، جَب تک تُجھے پتہ نہ لگے کہ کیا ہوتاہے۔ تَب تک اِنتظار کرنا۔ کیونکہ جَب تک بُوعزؔ اُس کام کو آج ہی نہ نپٹا لے وہ چَین سے نہ بیٹھے گا۔“


تَب اُس کے سامنے کھانا رکھا گیا۔ لیکن اُس نے کہا، ”میں اُس وقت تک نہ کھاؤں گا جَب تک تُم سے اَپنے آنے کا سبب نہ بَیان کر دُوں۔“ لابنؔ نے کہا، ”بہت خُوب، بَیان کریں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات