زبور 13:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ6 میں یَاہوِہ کے لیٔے نغمہ گاؤں گا، کیونکہ اُنہُوں نے مُجھ پر بہت اِحسَان کئے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 مَیں خُداوند کا گِیت گاؤُں گا کیونکہ اُس نے مُجھ پر اِحسان کِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 मैं रब की तमजीद में गीत गाऊँगा, क्योंकि उसने मुझ पर एहसान किया है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 مَیں رب کی تمجید میں گیت گاؤں گا، کیونکہ اُس نے مجھ پر احسان کیا ہے۔ باب دیکھیں |